السلام علیکم
میں نے کل آپ سے کلونجی آئل منگوایا تھا کیونکہ میری بیٹی کو آرتھراٹس کا درد تھا یقین کریں رات میں اس کو لگایا جہاں درد تھا اور 1گھنٹے بعد اس نے بتایا کہ کافی بہتر ہے درد دل سے دعا نکلی آپ لوگوں کے لیے اللہ پاک اور ترقی دے آپ کے کام میں برکت دے آمین
For over 20 years, AL Khair has been dedicated to helping people improve their physical and spiritual well-being by providing pure, premium products aligned with a healthy life style.